مولکا

( مُولْکا )
{ مُول + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) بیج کا نوکیلا پھٹاؤ، کلا، سوئی۔