مونج فرش

( مُونْج فَرْش )
{ مُونْج (ن غنہ) + فَرْش }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مونج (ایک قسم کی گھاس) سے تیار کردہ چٹائی وغیرہ۔