مونڈا

( مَونْڈا )
{ مَوں (و لین) + ڈا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا جوتا۔
صفت ذاتی
١ - منڈا ہوا، استرے سے صاف کیا ہوا۔