مونڈلا

( مُونْڈلا )
{ مُونْڈ (ن مغنونہ) + لا }
( پراکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - استرے سے صاف کیا ہوا؛ داڑھی بنایا ہوا؛ تراشیدہ۔