مونڈنا

( مُونْڈنا )
{ مُونْڈ (ن غنہ) + نا }
( پراکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - استرے وغیرہ سے بال صاف کرنا۔