مونڈی کاٹا

( مُونْڈی کاٹا )
{ مُون + ڈی + کا + ٹا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلمۂ نفرین، اظہار بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف؛ موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ۔