مونڈی بھیڑ

( مَونْڈی بھیڑ )
{ مَوں (و لین) + ڈی + بھیڑ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بھیڑ جس کے بال منڈے ہوئے ہوں؛ (کنایۃً) مفلس، تلاش۔