مونگ کی دال کھانے والا

( مُونْگ کی دال کھانے والا )
{ مُونْگ (ن غنہ) + کی + دال + کھا + نے + وا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو گوشت نہ کھاتا ہو، وہ آدمی جس کی غذا مونْگ کی دال ہو؛ (مجازاً) بنیا، بقال، بودا؛ ڈرپوک، بزدل۔