موہبت الہی

( مَوہِبَتِ اِلٰہی )
{ مَو (و لین) + ہبَتے + اِلا (ا بشکل مد) + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اللہ تعالٰی کی عطا، عطیۂ خداوندی، خدا کی بخشش۔