موہبت عظمی

( مَوہِبَتِ عُظْمٰی )
{ مَو (و لین) + ہبَتے + عُظ + ما (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت بڑی نعمت، بہت بڑا عطیہ یا بخشش۔