موہبتی

( مَوہِبَتی )
{ مَو (و لین) + ہِبَتی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - بخشا ہوا، عطا کیا ہوا؛ مراد: خدا کی طرف سے ملا ہوا، فطری، قدرتی علم۔