موہومات

( مَوہُومات )
{ مَو (و لین) + ہُو + مات }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - موہومہ کی جمع، شبہات، واہمے۔