موہومہ

( مَوہُومَہ )
{ مَو (و لین) + ہُو + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہم کیا گیا، خیالی، فرضی، تصوراتی، قیاسی، وہمی، غیر اصلی۔