موہومی

( مَوہُومی )
{ مَو (و لین) + ہُو + می }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - جو محض وہمی، خیالی یا مفروضہ ہو۔