موہون

( مَوہُون )
{ مَو (و لین) + ہُون }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) بہت کمزور، لاغر یا ضعیف (Weakened)۔