موہی[1]

( موہی[1] )
{ مو (و مجہول) + ہی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نادان، غافل، جاہل نیز دماغ کو مختل کر دینے والا؛ حیران پریشان کر دینے والا، الجھانے والا۔
اسم مجرد
١ - عشق، فریفتگی، محبت۔