مویزج

( مَوِیَزَج )
{ مَوی + زَج }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی سیاہ معدنی گولی جو مصر میں ہوتی ہے اور سمندروں اور پہاوڑں سے نکلتی اور بحری و کوہی کہلاتی ہے، مویزک (دواءً مستعمل)۔