مہا اوتار

( مَہا اَوتار )
{ مَہا + اَو (و لین) + تار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اوتاروں میں سب سے بڑا، وہ عظیم انسان وغیرہ جس میں بھگوان نے حلول کیا ہو۔