مہابکو

( مَہابَکُّو )
{ مَہا + بَک + کُو }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت بولنے والا؛ بکنے والا، بہت باتیں کرنے والا، باتونی، لسّان۔