مہابیر

( مَہابِیر )
{ مَہا + بِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) بڑا پہلوان اور سورما، شیر ببر؛ مراد: بہت بہادر؛ ہنومان جی کا خطاب جو مہا راجا رام چندر کے لشکر کے پہلوان تھے۔