مہا بھارت

( مَہا بھارَت )
{ مَہا + بھا + رَت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قدیم بھارت کی وہ بڑی جنگ جو کورؤں اور پانڈؤں کے درمیان کروکشیتر کے مقام پر ہوئی تھی اور اٹھارہ روز جاری رہی تھی۔