مہا بھوت

( مَہا بُھوت )
{ مَہا + بُھوت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانچ عناصر بسیط یعنی آب، آتش، باد، خاک، سمایا آسماں (عموماً چار تسلیم کیے گئے ہیں)۔