مہا پاپ

( مَہا پاپ )
{ مَہا + پاپ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) گناہِ کبیرہ، بہت بڑا گناہ، بڑا بھاری گناہ۔