مہا پرساد

( مَہا پَرَساد )
{ مَہا + پَرَساد }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) دیوتا کا خصوصی بھوگ یا متبرک خاص کر جگن ناتھ کا پرشاد نیز وہ کھانا وغیرہ جو دیوتاؤں کے سامنے پیش کیا گیا ہو۔