مہا پرلی

( مَہا پَرَلی )
{ مَہا + پَرَلی }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (ہندو) دنیا کی فنا جو اہل ہند کے عقیدے کی رو سے تینتالیس ارب کروڑ برس کے بعد واقع ہونی ہے، قیامت جو کلپ کے آخر میں آتی ہے، قیامت کبریٰ، دنیا کا اختتام۔