مہاپورا

( مَہاپُورا )
{ مَہا + پُو + را }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مراد: جس میں پانچوں شرعی عیب ہوں، بڑا عیار، چلتا پرزہ، سب گنوں پورا۔