مہا تالا

( مَہا تالا )
{ مَہا + تا + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زیرِ زمین پانچویں طبقے کا نام۔