مہاتل

( مَہاتَل )
{ مَہا + تَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کا پانچواں طبقہ، پانچواں پاتال جس میں ہندوؤں کی روایات کے مطابق ناگ اسرادیت وغیرہ رہتے ہیں۔