مہاتما

( مَہاتْما )
{ مَہات + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بزرگ، قابل احترام ہستی، اعلٰی اصولوں والا، اعلٰی خیالات کا، عالی دماغ، ایک خطاب، مقدس اور نیک آدمی، والی اللہ سعید۔