مہا جال

( مَہا جال )
{ مَہا + جال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑی اور وزنی مچھلیوں کے پکڑنے کا بہت بڑا اور مضبوط جال۔