مہادان

( مَہادان )
{ مَہا + دان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) بڑا دان، سولہ چیزوں کا صدقہ جو بہت پرتاثیر سمجھا جاتا ہے۔