مہا دیو

( مَہا دیو )
{ مَہا + دیو (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سب سے بڑا دیوتا، رب الارباب، شیوجی کا لقب۔