مہا راتری

( مَہا راتْری )
{ مَہا + رات + ری }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - (ہندو) سال کی سب سے بڑی رات؛ پرلو کی رات۔