مہا راشٹر

( مَہا راشْٹَر )
{ مَہا + راش + ٹَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرہٹہ قوم؛ مرہٹوں کی زبان، مرہٹوں کا ملک؛ ایک پودا؛ ایک سنسکرت بحر یا وزن۔