مہا رتھ

( مَہا رَتھ )
{ مَہا + رَتھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت بڑا رتھ، جس کے پاس بڑا رتھ ہو؛ (مجازاً) بڑا جنگجو جو تنہا گیارہ ہزار نبرد آزماؤں سے مقابلہ کرے؛ ایک راکھش نیز وشوا متر کا ایک لڑکا؛ خواہش، آرزو۔