مہاسبھا

( مَہاسَبھا )
{ مَہا + سَبھا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑی انجمن، تنظیم یا بڑا جلسہ؛ ہندوؤں کی ایک سیاسی اور مذہبی تنظیم۔