مہاسبھائی

( مَہاسَبھائی )
{ مَہا + سَبھا + ای }

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مہاسبھا سے منسوب یا متعلق؛ ہندوؤں کی جماعت مہاسبھا کا۔