مہاشا

( مَہاشا )
{ مَہا + شا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت شریف، بڑا اور بھلا آدمی؛ (مجازاً) فیاض۔