مہاشخصیت

( مَہاشَخْصِیَّت )
{ مَہا + شَخ + صیْ + یَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑی شخصیت، بڑے بڑے لوگ، عظیم ہستی۔