مہاشیر

( مَہاشیر )
{ مَہا + شیر (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی مچھلی جو کھانے میں عمدہ ہوتی ہے۔