مہا کاج

( مَہا کاج )
{ مَہا + کاج }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عظیم کام، دوسرے کاموں سے مقدم؛ اعلٰی کام؛ جیسے: اپنا کاج مہا کاج، دوسرے کا کام محتاج کا کام۔