مہا کالی

( مَہا کالی )
{ مَہا + کا + لی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہندو) درگا دیوی، پاربتی، شیوجی کی استری نیز جینیوں کی ایک دیوی۔