مہاگنگا

( مَہاگَنْگا )
{ مَہا + گَنْ (ن مغنونہ) + گا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) بھارت کا ایک مشہور دریا گنگا جو دوسرے دریاؤں سے بڑا اور زیادہ مقدس سمجھا جاتا ہے۔