مہا گھوگو

( مَہا گُھوگُّو )
{ مَہا + گُھگ (و غیر ملفوظ) + گُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا بڑا اُلّو۔