مہا منڈل

( مَہا مَنْڈَل )
{ مَہا + مَن + ڈَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا بڑا ڈولا جس پر رانیاں سوار ہوتی ہیں۔