مہانومی

( مَہانَوَمی )
{ مَہا + نَوَمی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - (ہندو) آسن مہینے کی سدی پکشن کی نویں تاریخ جس میں درگا دیوی کی پوجا ہوتی ہے، درگا نومی، نورا نرون کی نویں تاریخ۔