مہا یاترا

( مَہا یاتْرا )
{ مَہا + یات + را }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ہندو) بنارس کی یاترا، بنارس کی زیارت کے لیے جانا۔