مہا بگ

( مَہا بُگ )
{ مَہا + بُگ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - (ہندو) بڑا یگ، یہ برہماجی کے ایک دن کے برابر یا انسان جی کے چار جگوں (تینتالیس لاکھ بیس ہزار سالوں) کے برابر ہوتا ہے۔