چہرہ بند

( چِہْرَہ بَنْد )
{ چِہ (کسرہ چ مجہول) + رَہ + بَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسا ملازم جس کا نام اور حلیہ دفتر میں درج ہو۔