چہرہ پتھر

( چِہْرَہ پَتّھر )
{ چِہ (کسرہ چ مجہول) + رَہ + پَتھ + تَھر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پتھر جو عمارت کی روکار کی چنائی کے لیے تیار کیے جائیں۔